Thursday, November 1, 2012

یہ انجم بوس ایوانوں کی ٹوٹی پھوُٹی دیواریں


یہ انجم بوس ایوانوں کی ٹوٹی پھوُٹی دیواریں
خدا انسان کو سمجھا رہا ہے استعاروں میں

٭
خود وقت کے قدموں میں زنجیر نظر آئی
جب آپ کی آمد میں تاخیر نظر آئی

٭
سر بھی ایسا ہو جو سجدوں کی حقیقت سمجھے
در بھی ایسا ہو جو شایانِ جبیں سائی ہو

No comments: